Duration 3:49

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ جب چاند کو دو ٹکڑے کیے EUA

3 464 watched
0
16
Published 7 Dec 2021

ناظرین کفار مکہ کی ہر ممکن کوشش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پریشان کرنے کے نئے نئے طریقے ڈھونڈ رہے تھے اور انہیں برروئے کار بھی لارہے تھے۔ ایک دن کافروں کا یہ ٹولہ جو اپنی قوم کی قیادت اور سیادت کا ذمہ دار تھا اور ہر موقع پر یہی پیش پیش رہتا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اگر آپ اللہ کے سچے نبی ہیں تو ہمیں کوئی نشانی دکھلا دیجئے

Category

Show more

Comments - 1