Duration 1:57

Dozens of houses collapsed in Singhiwali, a suburb of Taunsa

44 watched
0
0
Published 4 Apr 2023

تونسہ ۔ حالیہ بارشوں کے باعث نالہ سنگھڑ کے کٹاؤ نے نواحی بستی سنگھی والی میں درجنوں مکانات منہدم کر دیے ۔ مکین بارشوں کے موسم میں کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور ہو گئے

Category

Show more

Comments - 0